چنیوٹ کے محلہ کمانگراں میں نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

چنیوٹ کے محلہ کمانگراں میں نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا
چنیوٹ کے محلہ کمانگراں میں نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چنیوٹ کے محلہ کمانگراں میں ایک نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،پولیس کی جانب سے خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

بختاور بھٹو نے نصرت سحر عباسی کے خلاف توہین آمیز کلمات ادا کرنے پر امداد پتافی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا
تفصیلات کے مطابق خاتون نے پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے نوجوان لڑکے پر الزام لگایا ہے کہ نوید نامی شخص نے مجھے ایک سال پہلے اغوا کیاتھا،وہ مجھ سے زبردستی غیراخلاقی حرکات کرواتاتھا۔جب میں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی تونوید نے مجھ پرتیزاب پھینک دیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

چنیوٹ -