پنجاب حکومت کی 2 لاکھ ایکڑ رقبے پر سورج مکھی کاشت کرنے کی منصوبہ بندی

پنجاب حکومت کی 2 لاکھ ایکڑ رقبے پر سورج مکھی کاشت کرنے کی منصوبہ بندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں اضافے کے لیے حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں میں 2 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر سورج مکھی کی کاشت کی منصوبہ بندی کی ہے۔حکام کے مطابق پنجاب حکومت نے خوردنی تیل کی بڑھتی ہوئی درآمدات میں کمی کے لیے سورج مکھی کی کاشت میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور محکمہ زراعت صوبے میں سورج مکھی کے کاشتکاروں کو ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گا۔ انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ سورج مکھی کی بھرپور پیداوار کے لیے کاشت کا عمل بروقت مکمل کیا جائے اور وسط فروری تک سورج مکھی کی کاشت مکمل کرلی جائے۔

مزید :

کامرس -