لکشمی پاتھی بالاجی چنئی میں شامل

لکشمی پاتھی بالاجی چنئی میں شامل
 لکشمی پاتھی بالاجی چنئی میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنئی (یو این پی)چنئی سپر کنگز نے سابق بھارتی فاسٹ بالر لکشمی پاتھی بالاجی کو اپنی ٹیم کا بالنگ کوچ مقرر کردیا۔ وہ آئندہ سیزن میں ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ اوردیگر کوچنگ اسٹاف کے ساتھ کھلاڑیوں کی رہنمائی کریں گے۔ ٹرینر گریگوری کنگ اور فزیو ٹامی سمسیک کو عہدوں پر برقرار رکھا گیا ہے۔