بالی ووڈ اداکارہ سنجے کپور ڈراموں میں مصروف
ممبئی( آن لائن ) اداکار سنجے کپور نے ابتدا میں کئی فلموں میں کام کیا جب کہ مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ ان کی فلم ’’راجا‘‘کو بہت پسند کیا گیا یا اگر یہ کہا جائے کہ انہیں فلم ’’راجا‘‘سے شہرت ملی تو غلط نہ ہوگا۔رپورٹ کے مطابق فلموں میں کام نہ ملنے کے باعث انہوں نے 14 سال بعد ڈراموں میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کا نیا ڈراما’’دل سنبھل جا ذرا‘‘رواں ماہ بھارتی چینل پر نشر ہوگا۔
واضح رہے کہ سنجے کپورنے آج سے 14 سال قبل بھی ٹی وی ڈرامے ’’کرشمہ:د