پاکستان میں تھیٹر انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی،بینا سحر

پاکستان میں تھیٹر انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی،بینا سحر
 پاکستان میں تھیٹر انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی،بینا سحر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ بینا سحر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تھیٹر انڈسٹری نے تیزی سے تر قی کی ہے،تھیٹر انڈسٹری کے لوگو ں کی وجہ سے فلم کا معیار بھی بہت بہتر ہوا ہے ،کیونکہ اب فلم انڈسٹری میں تھیٹر انڈسٹری کے معروف فنکار کام کر رہے ہیں ۔بینا سحر نے کہا کہ آج جس مقام پر ہو یہ میری محنت اور لگن کا پھل ہے اورموجودہ مقام کو بحال رکھنے کیلئے مزید محنت جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کے لئے معیاری اجیکٹس کرتی ہوں۔

مزید :

کلچر -