جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی اور تارو جبہ کے قریب ٹریفک حاد ثات میں 3افراد زخمی

جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی اور تارو جبہ کے قریب ٹریفک حاد ثات میں 3افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی ( نما ئندہ پاکستان ) جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی اور تارو جبہ کے قریب ٹریفک حاد ثات میں 3افراد زخمی زخمیوں کو ریسکیو1122پبی اور نو شہرہ نے ریسکیو کر کے ہسپتا لوں کو پہنچا ئیں تفصیلات کے مطا بق جی ٹی روڈ پر پیر پا ئی سٹاپ پر مو ٹر سا ئیکل اور رکشہ کے در میان تصادم کے نتیجے میں دو افراد ملنگ جان اور بلا ل خان سا کنان پبی شد ید زخمی ہو ئے ایسی طرح جی ٹی روڈ پر تا رو تر ناب فا رم کے قریب ایک تیز رفتار مو ٹر سا ئیکل الٹنے سے ایک اسد خان عمر 17 سال شد ید زخمی ہو ئے حا دثات کی اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیموں نے مو قع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو ریسکیو1122 کے ایمبو لینس میں ہسپتا لوں کو پہنچا ئے