غلام جیلانی کی والدہ انتقال کر گئیں
تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ )غلام جیلانی کی والدہ انتقال کر گئیں انہیں مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا دیا وہ غلام ربانی، محمداقبال ، فرید جان ، ذاکراللہ کی بھی والدہ جبکہ روزنامہ مشرق کے نمایندہ ہارون الرشیدکی دادی تھیں فاتحہ خوانی جیل چوک حجرہ غلام جیلانی میں ہورہی ہے۔مر حومہ کی رسم قل آج (اتوار) کو ادا کی جا ئیگی