شکارپور ، تیز رفتار کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق،12 زخمی

شکارپور ، تیز رفتار کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق،12 زخمی
شکارپور ، تیز رفتار کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق،12 زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

شکار پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شکار پور میں تیز رفتار مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پہنچ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے، لاش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /خیرپور