”راﺅ انوار اس وقت وہ کام کر رہا ہے جو۔۔۔“ ظفر ہلالی نے راﺅ انوار سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، راﺅ انوار کون سا کام کر رہے ہیں؟ ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی چکرا کر رہ جائے گی

”راﺅ انوار اس وقت وہ کام کر رہا ہے جو۔۔۔“ ظفر ہلالی نے راﺅ انوار سے متعلق ...
”راﺅ انوار اس وقت وہ کام کر رہا ہے جو۔۔۔“ ظفر ہلالی نے راﺅ انوار سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، راﺅ انوار کون سا کام کر رہے ہیں؟ ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی چکرا کر رہ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے مبینہ پولیس مقابلے میں نقیب اللہ کے قتل کے بعد معطل ہونے والے راﺅ انوار سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک بات تو یقینی ہے کہ راﺅ انوار کو پوچھنے والا ایک آدمی ہے اور وہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا سربراہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سب مرتے ہیں، تم کب۔۔۔“ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، صارفین ایک بار پھر ”پھٹ“ پڑے
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفر ہلالی نے کہا کہ ”ایک بات تو یقینی ہے کہ راﺅ انوار کو پوچھنے والا ایک آدمی ہے۔ اور وہ پی پی پی کا سربراہ ہے سندھ میں، راﺅ انوار ان کی حفاظت میں ہیں۔ میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ ابھی مجھے پتہ چلا ہے کہ ایک زمانے میں جو کام پیپلز امن کمیٹی پی پی پی کیلئے کرتا تھا، وہ اب راﺅ انور، اس کے 5 سے 6 لوگ اور پوری پلٹن کر رہی ہے۔
اب کہانی یہ لگتی ہے کہ نقیب اللہ کے پاس 5 لاکھ روپے تھے، انہوں نے چیک کیا کہ ایک نجیع اللہ ٹی ٹی پی میں تھا۔ عموماً ایسا ہوتا ہے کہ جب کوئی اس طرح کا شخص رپورٹ ہو تو ایس ایس پی خود دوسری ایجنسی کو ریفر کرتا ہے اور پھر چیک کرتا ہے کہ کیا یہ آدمی واقعی وہ ہے جو یہ کہہ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا
مگر انہوں نے اسے چیک نہیں کیا اس مرتبہ اور سنا ہے کہ احسان اللہ احسان کو بھی ریفر کیا تھا جس نے کہا کہ یہ وہ لڑکا نہیں ہے جو ہمارے ساتھ ہوا کرتا تھا کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) میں، اسے لے کر جا کر پولیس مقابلے میں مار دیا اور اس کے پاس جو پانچ لاکھ روپے تھے وہ کسی کو نہیں ملے۔ “

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔