A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ہری پور میں نواز شریف کے جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟ آزاد ذرائع سے بھی خبر آ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

ہری پور میں نواز شریف کے جلسے میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟ آزاد ذرائع سے بھی خبر آ گئی، جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

Jan 21, 2018 | 12:38:PM

ہری پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز ہری پور میں جلسہ کیا اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس جلسے میں 80 ہزار سے ایک لاکھ تک لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سب مرتے ہیں، تم کب۔۔۔“ ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا، صارفین ایک بار پھر ”پھٹ“ پڑے

نجی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری کئے گئے ایک چارٹ کے مطابق غیر جانبدار حلقوں کی بتائی گئی تعداد کو دیکھا جائے تو مسلم لیگ (ن) کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔سہاگ رات پر پاکستانی دولہا کی ایسی شرمناک ترین حرکت کے دلہن کی موت ہو گئی، ایسی تفصیلات کے کوئی آدمی تصور بھی نہیں کر سکتا

نجی خبر رساں ادارے ”خبریں“ میں جاری ہونے والے چارٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے دعویٰ کیا کہ ان کے جلسے میں 80 ہزار سے ایک لاکھ لوگوں نے شرکت کی جبکہ تحریک انصاف کے مطابق جلسے میں7 سے 10 ہزار لوگ شریک ہوئے تھے تاہم غیر جانبدار حلقوں کے مطابق اس جلسے میں 10 سے 15 ہزار لوگوں نے شرکت کی تھی۔

مزیدخبریں