امریکا دہشت گردی مخالف جنگ میں مصر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے : مائیک پینس

امریکا دہشت گردی مخالف جنگ میں مصر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے : مائیک پینس
امریکا دہشت گردی مخالف جنگ میں مصر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے : مائیک پینس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قاہرہ(این این آئی)امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی کی اس جنگ میں مصر کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں مائیک پینس کا کہناتھاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اقتدار کے ایک سال کے دوران میں مصر کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کی ہے۔ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں آپ اور مصر کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مصریوں کے خلاف دہشت گردی کے حالیہ حملوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ہمارے دل دکھی اور افسردہ ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں