عبدالاکبر کی رسم قل آج ادا کی جائے گی
سخاکوٹ( نمائندہ پاکستان) سخاکوٹ کے مشہور فروٹ فروش عبد الاکبر جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ۔ کی رسم قُل آج بروز پیر آراء خان ڈھیرئی سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔ مرحوم شیر اکبر خان اور خان اکبر فروٹ فروش کے بڑے بھائی جبکہ ذیشام خان کے والد صاحب تھے ۔