اعجاز منظور تنہا کی کتاب ’’ دل کی گہرائی ‘‘شائع ہو گئی

اعجاز منظور تنہا کی کتاب ’’ دل کی گہرائی ‘‘شائع ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر ) نوجوان شا عرا عجاز منظور تنہا کی کتاب دل کی گہرائی شائع ہوگئی ۔ ممتاز ادیب اور سفر نامہ نگار مقصود چغتائی نے کتاب کے تعارف میں کہا ہے کہ اعجاز حسین تنہا انتہائی سادہ صفت شاعر ہیں ۔ ان کی شاعری میں محبوب کی جدائی، ہجر ، پردیس، وطن سے محبت اور اپنو ن سے دُوری کا سبق ملتا ہے۔