ساہیوال واقعہ ،پنجاب بار کونسل کا آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

ساہیوال واقعہ ،پنجاب بار کونسل کا آج صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی) پنجاب بار کونسل نے ساہیوال واقعہ کیخلاف آج پیر کے روز صوبہ بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین کے مطابق ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ کیخلاف آج پیر کے روز ہڑتال کی جائے گی او روکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے ۔ بار ایسوسی ایشنوں میں واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -