وزیر دفاع پرویز خٹک کا ساہیوال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے ساہیوال کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے بیان کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے واقعہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔
پرویز خٹک