سوات ،کار گہری کھائی میں جاگری اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد مہمند جاں بحق

سوات ،کار گہری کھائی میں جاگری اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد مہمند جاں بحق

سوات(صباح نیوز)سوات بحرین کے علاقہ چم گھڑئی میں کار گہری کھائی میں کرنے سے اسسٹنٹ کمشنر بحرین عابد مہمند جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اتوار کو حادثے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات دینے کی ہدایت کی ہے۔

اے سی بحرین

مزید : صفحہ آخر