ساہیوال واقعہ ، جے آئی ٹی میں دو ممبران کا اضافہ

ساہیوال واقعہ ، جے آئی ٹی میں دو ممبران کا اضافہ

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) سائیوال واقعہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن کی ٹیم میں دو مزید پو لیس افسران کا اضافہ کر دیا گیا ہے ۔مقا می ڈی ایس فلک شیر اور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن پنجاب بھی اب اس ٹیم کا حصہ ہو نگے۔

ممبران اضافہ

مزید : صفحہ اول