عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت (آج)پیر کوہوگی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی تھی اور سماعت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل بینچ نے سماعت کرنا تھی ۔ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے دائردرخواست پر سماعت آج پیر کو ہوگی ۔

مزید :

صفحہ اول -