تھرپارکرمیں مزید 3بچے جاں بحق 20روزمیں تعداد47ہوگئی

تھرپارکرمیں مزید 3بچے جاں بحق 20روزمیں تعداد47ہوگئی

تھرپارکر( آئی این پی ) سول اسپتال مٹھی میں تین بچے انتقال کر گئے، 20 روز میں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد47ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں تین بچے انتقال کرگئے، انتقال کرنے والے بچوں میں دو نوزائیدہ اور ایک کی عمر 8ماہ تھی ، بچوں کی اموات غذائیت کی کمی اورمختلف بیماریوں کی وجہ سے ہوئیں، جبکہ20روزمیں انتقال کرنیوالے بچوں کی تعداد47ہوگئی۔

تھر بچے

مزید : علاقائی