سانگلاہل:سیم نالہ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت نہ ہو سکی،سپرد خاک

سانگلاہل:سیم نالہ سے برآمد ہونے والی نعش کی شناخت نہ ہو سکی،سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سانگلاہل(تحصیل رپورٹر)نواحی چک رامو آنہ کے قریب سیم نالہ سے ملنے والی نامعلوم شخص کی نعش کی شناخت نہ ہوسکی،پولیس نے لا وارث قرار دے کر مدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے سپرد کر دی،جنہوں نے لا وارث قبرستان میں سپرد خاک کر دیا،واضح رہے کہ گذشتہ روزسیم نالہ سے رسیوں میں جکڑی نعش بر آمد ہوئی تھی،جسے قتل کر کے پانی میں پھینک دیا گیا ،جس کے ہاتھ پیچھے اور پاؤں باندھے ہوئے تھے۔

مزید :

علاقائی -