الیکشن کمیشن ڈپٹی میئر اسلام آباد اور چھ بلدیاتی نمائندوں کی نااہلی پر محفوظ فیصلہ آج سنایاجائیگا

الیکشن کمیشن ڈپٹی میئر اسلام آباد اور چھ بلدیاتی نمائندوں کی نااہلی پر محفوظ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان ڈپٹی میئر اسلام آباد اور چھ بلدیاتی نمائندوں کی نااہلی پر محفوظ فیصلہ (آج)پیر کو فیصلہ سنایایا جائیگا ۔ گزشتہ سماعت کے دور ان ڈپٹی مئیر اور چھ بلدیاتی نمائندے ہائی کورٹ کا سٹے آرڈر فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے ۔ کسان کونسلر کی نشستوں پر پراپرٹی ڈیلرز کے منتخب ہونے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا تھا۔
فیصلہ

مزید :

علاقائی -