ہمایوں سعید کا نئی فلم ''لوفر'' پر کام شروعفنکاروں سے رابطہ شروع

ہمایوں سعید کا نئی فلم ''لوفر'' پر کام شروعفنکاروں سے رابطہ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) نامور اداکار ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا ' کاسٹ فائنل کر نے کیلئے فنکاروں سے بھی رابطوں کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس فلم کا نام ''لوفر''فائنل ہو چکا ہے اور یہ ٹائٹل خودہمایوں سعید کریں گے فلم کی کہانی خلیل الرحمن قمر نے تحریر کی ہے جو اس سے پہلے پنجاب نہیں جا ؤں گی جیسی سپرہٹ فلم لکھ چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ لاہور کے اندرون شہرسے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کی کہانی ہے اور یہ سنگل ٹریک لوسٹوری ہے جس کی زیادہ تر شوٹنگ بھی لاہورمیں ہی کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -