فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں نوجوانوں کو اپنا عکس نظر آئے گا،شمس رانا

فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں نوجوانوں کو اپنا عکس نظر آئے گا،شمس رانا
 فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں نوجوانوں کو اپنا عکس نظر آئے گا،شمس رانا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)اداکارشمس رانا کا اپنی نیو پنجابی فلم کے بارے میں کہنا ہے کہ فلم ’’ڈھولا پنجاب دا‘‘میں ہر نوجوان کو اپنا عکس نظر آئے گا اس فلم کو پنجاب کے حقیق کلچر پر بنایا جا رہا ہے اور فلم کی کہانی بہت ہی جاندار ہے میں اس فلم میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہوں ، فلم کے پرڈیوسر باؤ اصغر علی اور مصنف ہدیتکار باسو چوہدری ہیں ،شمس رانا نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ میری نئی آنے والی تمام فلمیں ہی کامیاب ہوگئی کیونکہ میں ہر فلم میں عوامی ڈیماڈ کے مطابق کردار ادا کررہا ہوں یہی میری بڑی کامیابی کاراز ہے۔

مزید :

کلچر -