سنگر بابا میں دس سالہ بچہ ندی کلپانی میں گر کر ڈوب گیا
مردان ( بیورورپورٹ) سنگر بابا میں دس سالہ بچہ ندی کلپانی میں گر کر ڈوب گیا ریسکو نے اتوار کو تمام روز تلاش جاری رکھی لیکن کامیاب نہ ہوسکے ریسکیو ذرائع کے مطابق مصطفی ولد خالد شاہ مدرسے سے گھر جارہاتھاکہ اس دوران اس کا چپل ندی کلپانی میں گرگیا جس کے پیچھے وہ پانی میں اتر گیا کہ ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ریسکیو نے امدادی سرگرمیاں شروع کردیں تاہم رات گئے تک اسے کامیابی نہیں ملی ۔
B