پاکپتن،ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

پاکپتن،ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
پاکپتن،ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

  


پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکپتن میں ضلع کچہری میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ فائرنگ پیشی پرآئے 2 گروپوں میں ہوئی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی بھی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق وکیل کا منشی بھی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /پاکپتن