اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف نے سزا کیخلاف اپیل اور معطلی کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف نے سزا کیخلاف اپیل اور معطلی کیس میں اضافی ...
اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف نے سزا کیخلاف اپیل اور معطلی کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے متفرق درخواست دائرکردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل اور معطلی کیس میں اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل اور معطلی کیس اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی،درخواست نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث کی جانب سے دائر کی گئی ،خواجہ حارث نے درخواست میں موقف اختیارکیا ہے اضافی دستاویزات ریکارڈپر لانے چاہتے ہیں ،نیب پراسیکیوشن نے دستاویزریکارڈپرلانے کی استدعاکردی۔