سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بیٹے کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بیٹے کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو
سانحہ ساہیوال میں جاں بحق خلیل کے بیٹے کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

  


سانحہ ساہیوال نے پوری قوم کو آبدیدہ کر دیا ،واقعے میں جا ں بحق ہونے والے خلیل کے بیٹے نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے چاچو کی شادی میں جا رہے تھے ،میرے ساتھ امی ،بہنیں ،والد اور ان کا دوست تھا ،اتنے میں کچھ لوگوں نے ہماری گاڑی کو روکا اور دائرہ بنا کر کھڑے ہو گئے ،میرے پاپا نے کہا کہ ہم شادی پر جا رہے ہیں ،ہمیں مت مارو ،پیسے لے لو لیکن انہوں گاڑی پر فائرنگ کردی ،،،بچوں کی تفصیلی گفتگو آپ بھی سنیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید : ویڈیو گیلری