لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے افسران اور ملازمین کو اثاثے ڈکلیئر کرنیکی ہدایت

لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے افسران اور ملازمین کو اثاثے ڈکلیئر کرنیکی ہدایت

  



لاہور(اپنے نمائندے سے)ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت افسران کے تعارفی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ تمام افسران اور سٹاف اثاثے ڈیکلئیر کرنے کے ساتھ تمام شعبہ جات کے کام کرنے کا طریقہ کار واضع کریں۔ ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی معظم اقبال سپرا کا کہنا تھا کہ ْان کی تعیناتی کے بعد ایک واضع طور پر تبدیلی نظر آئے گی اور پبلک انٹرسٹ کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4