چوہدری فاروق احمد کا ڈاکٹر انور سلطانہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  چوہدری فاروق احمد کا ڈاکٹر انور سلطانہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  



لاہور (سٹی رپورٹر)معروف کاروبای شخصیت چوہدری فاروق احمد نے کہا ہے کہ ہم ایم این اے تاشفین صفدر مرالہ کی والدہ محترمہ ڈاکٹر انور سلطانہ کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے جنت میں درجات کو بلند فرمائے اور اہل خانہ کو اس صدمے سے نبرد آزما ہونے کے لئے ہمت،حوصلہ عطا کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4