غیر قانونی تعمیرات کے خلافآپریشن،ایک مسمار،3 سیل

    غیر قانونی تعمیرات کے خلافآپریشن،ایک مسمار،3 سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمد سید کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے فیروز پور روڈ اور شاہ جمال سکیم میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کر کے ایک عمارت مسمار اورتین عمارتیں سربمہر کر دیں۔ پرانا کاہنہ فیروز پور روڈ پر واقع ایک غیر قانونی کمرشل عمارت مسمار کردی۔لنگر پھاٹک کے قریب دو غیر قانونی عمارتیں اورشاہ جمال سکیم میں ایک غیر قانونی شیڈ سربمہرکر دیا۔