باڑہ،بھائی نے اپنے سگے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

  باڑہ،بھائی نے اپنے سگے بھائی کے خون سے ہاتھ رنگ لئے

  



باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ کے علاقے شلوبر ارجلی ندی میں بھائی نے بھائی پر فائرنگ کر کے سگے بھائی کو ابدی سلا دیا۔ داود نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے اپنے سگے بھائی فقیر ولد نصیب پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ جن کو طبی امداد کے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ فائرنگ کی وجہ گھریلوں ناچاقی بتائی جاتی ہے۔ ان کی عمر 28 سال بتائی جاتی ہے۔ ان کا تعلق ضلع اورکزئی سے ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر