ڈیرہ میں اشتہاری کو پناہ دینے والا سہولت کار گرفتار

  ڈیرہ میں اشتہاری کو پناہ دینے والا سہولت کار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) چودھوان پولیس نے طلائی بڈھا شاہ غربی میں پولیس کو مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم شاہ عالم کو پناہ دینے پر اس کے سہولت کار کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چودھوان پولیس نے طلائی بڈھا شاہ غربی میں کاروائی کے دوران پولیس کو مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم شاہ عالم کو پناہ دینے پر اس کے سہولت کار اللہ وسایا کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک بندوق اور تین کارتوس برآمد کرلئے۔