مانکی چھوٹا لاھور میں مستورات تنازعہ پر فائرنگ ایک نوجوان جان بحق

مانکی چھوٹا لاھور میں مستورات تنازعہ پر فائرنگ ایک نوجوان جان بحق

  



صوابی (نمائندہ خصوصی)مانکی چھوٹا لاھور میں مستورات تنازعہ پر فائرنگ ایک نوجوان جان بحق ڈی پی او صوابی عمران شاھد کی خصوصی ھدایت پر قاتل بیس منٹ کے اندراندر کرفتارکرلیا.قاتل ندیم سے آلہ قتل پستول بھی برآمد.

مزید : پشاورصفحہ آخر