حاجی حکم داد کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  حاجی حکم داد کی اہلیہ کی رسم قل آج ہوگی

  



مردان(بیورورپورٹ)گوجرگڑھی کے حاجی حکمداد کی اہلیہ جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کر گئیں تھیں کی رسم قل آج منگل کے روز محلہ بابا خیل گوجرگڑھی میں ادا کی جائے گی مرحومہ اے این پی کے رہنماؤں اقبال خان،محمد جمیل خان اور شاہ جہان باچا کی ہمشیرہ جبکہ جے یو پی کے صوبائی صدر حاجی فیاض خان کی بھاؤج تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر