محمد حسین محنتی کا ضیاء عباس اورسینئرصحافی احمد حسن سے اظہار تعزیت

محمد حسین محنتی کا ضیاء عباس اورسینئرصحافی احمد حسن سے اظہار تعزیت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی نے سابق وفاقی وزیرضیاء عباس کی ہمشیرہ کی وفات پردلی ریج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔دریں اثناء صوبائی امیرنے سینئرصحافی اورروزنامہ دنیا کے ایڈیٹراحمد حسن کوفون کرکے ان کی ہمشیرہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار اوران کے درجات بلندی کی دعا کی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر