آئی جی سندھ کا عمران مرزا کی والدہ انتقال پر اظہار تعزیت

آئی جی سندھ کا عمران مرزا کی والدہ انتقال پر اظہار تعزیت

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی جی سندھ ڈاکٹر سیدکلیم امام نے ایس پی کلفٹن عمران مرزا کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر واستقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی توفیق دے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر