معروف بھارتی اداکار گپی گریوال کا ننکانہ صاحب کا دورہ

        معروف بھارتی اداکار گپی گریوال کا ننکانہ صاحب کا دورہ

  



لاہور (اے پی پی)معروف بھارتی اداکار گھپی گریوال نے پیر کے روز ننکانہ صاحب کا دورہ کیا اور سکھوں کے دیگر مذہبی مقامات کی بھی زیارت کی۔ وہ گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے۔ انہوں نے ننکانہ صاحب آمد کے موقع پر کہا کہ پاکستان میں سیکورٹی کے انتظامات بہت بہتر ہیں اور یہاں پر اقلیتوں کو مساوی حقوق کے ساتھ ساتھ ہر طرح کی مذہبی آزادی حاصل ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کھول کر پوری دنیا کے سکھوں کے دل جیت لئے ہیں۔

گھپی گریوال

مزید : صفحہ اول