بیجنگ،پاکستان اور ایف اے ٹی ایف میں مذاکرات آج ہونگے

      بیجنگ،پاکستان اور ایف اے ٹی ایف میں مذاکرات آج ہونگے

  



بیجنگ(آئی این پی) پاکستان کے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)کے3روزہ براہ راست مذاکرات (آج) منگل سے بیجنگ میں شروع ہوں گے، اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، فروری میں پیرس اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے ووٹنگ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی وفد ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات کیلئے چین پہنچ گیا۔

ایف اے ٹی ایف

مزید : صفحہ اول