حکومت صوبے میں آٹا بحران فوری حل کرے،مونس الٰہی

  حکومت صوبے میں آٹا بحران فوری حل کرے،مونس الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ عوام کی تکلیف پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے، حکومت صوبے میں آٹا بحران فوری حل کرے۔مونس الٰہی نے کہا پورے پاکستان کے لیے گندم اْگانے والا صوبہ آٹے کی قلت اور مہنگائی کا شکار کیوں ہو رہا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ عوام کی تکلیف پر چپ نہیں بیٹھ سکتی۔
مونس الٰہی

مزید :

صفحہ اول -