بحران کی ذمہ دار موجودہ نااہل حکومت

بحران کی ذمہ دار موجودہ نااہل حکومت

  



پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی رہنما مریم اونگزیب نے کہا ہے کہ آٹے کے بحران کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے (ن) لیگ کی حکومت گندم کے سرپلس ذخائر چھوڑ کر گئی تھی مگر اس حکومت کی نااہلی کی وجہ سے موجودہ بحران نے جنم لیا ہے،وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیا ل کررہی تھیں۔ان کا کہنا تھا گندم بحران کی مکمل ذمے داری تبدیلی سرکار پر عائد ہوتی ہے موجودہ حکمران جب سے بر سر اقتدار آئے ہیں تو تب سے ملک میں نت نئے بحران جنم لے رہے ہیں،ان کی اب تک کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ ڈلیور کرناان کے بس کی با ت نہیں ہے جنہوں نے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کئے تھے،انہوں نے آج غریبوں سے روٹی کا نوالہ چھین لینے کی مکمل کوشش کی ہے۔

مریم اورنگزیب

مزید : صفحہ اول