چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے پاکپتن بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے پاکپتن بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کے ساتھ پاکپتن بار ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی،وفد کی صدارت بار صدر شہزاد منیر بھٹی نے کی،وفد میں پاکپتن بار کے سیکرٹری سمیت دیگر عہدیدار اورراؤ رحمان اللہ ممبر پنجاب بار کونسل بھی موجود تھے۔

ملاقات

مزید : صفحہ آخر