حکومت پنجاب کی 500 این جی اوز کا سپیشل آڈٹ کروانے کی ہدایات جاری

  حکومت پنجاب کی 500 این جی اوز کا سپیشل آڈٹ کروانے کی ہدایات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) حکومت پنجاب نے 500 این جی اوز کا سپیشل آڈٹ کروانے کی ہدایات جاری کردیں۔ بتایا گیا ہے کہ این جی زوز کی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کی شکایات سامنے آئی تھیں۔ این جی اوز سوشل ویلفیئر، لیبر، انڈسٹریز اور محکمہ داخلہ میں رجسٹرڈ ہیں جبکہ پنجاب میں پہلے ہی 1500 این جی اوز کی رجسٹریشن ختم کی جاچکی ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں اسوقت 3100 این جی اوز کا مرکز رہی ہیں این جی اوز کے ڈیٹا کے پانچ ہڑتال کے بعد سپیشل آڈٹ کی ہدایت جاری کی گئی جبکہ پنجاب میں پہلے ہی 1500 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی جاچکی ہے۔
حکومت پنجاب

مزید :

صفحہ آخر -