دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل(ر)راحت لطیف انتقال کر گئے

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل(ر)راحت لطیف انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (پ ر)معروف دفاعی تجزیہ کار،بانی ممبر شورٰی ہمدرد لاہور میجر جنرل (ر) راحت لطیف انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ آج 21 جنوری بروز منگل بعد نماز عصر خالد مسجد کیولری گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کی وفات پر سعدیہ راشد بشریٰ رحمان مجیب الرحمن شامی قیوم نطامی برگیڈیئر حامد سعید اختر برگیڈیئر(ر)محمد سلیم میجر خالد نصر سید علی بخاری نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔
راحت لطیف

مزید :

صفحہ آخر -