سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار

      سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار

  



لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج 2020ء عازمین حج کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین حج کے لیے حج ویزے کے حصول سے پہلے فنگر پرنٹس کروانا ضروری ہو گا، سعودی وزارت داخلہ اور مذہبی امور نے وزارت مذہبی امور کو سرکل بھیج دیا، عمرہ ویزہ بغیر بائیومیٹرک کے لیے لگ رہا تھا اس لیے عموماًتا ثر قائم ہو رہا ہے اب بائیومیٹرک کی ضرورت نہیں ہو گئی سعودی حکومت نے واضع کیا ہے عمرہ اور حج کے لیے فنگر پرنٹس ضروری ہیں حج 2020میں حج ویزہ صرف اپنے ایسے افراد کا لگے گا جس کے فنگر پرنٹس ہوں گے۔

بائیو میٹرک

مزید : صفحہ آخر