ہوپ اسلام آباد زون کے نو منتخب چیئرمین قاضی جمیل جابر آج حلف اٹھائیں گے
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ اسلام آباد زون کے نو منتخب چیئرمین قاضی جمیل جابر آج ایگزیکٹو باڈی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گے،چیئرین الیکشن کمیشن محمد اصغر شیخ حلف لیں گے،چیئرمین ہوپ نے اسلام آباد زون کے ایگزیکٹو ممبران کا اجلاس آج ہوپ کے دفتر اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔
قاضی جمیل جابر