حج پالیسی28جنوری کو وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے بھیجے جانے کا امکان

حج پالیسی28جنوری کو وفاقی کابینہ میں منظوری کیلئے بھیجے جانے کا امکان

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2020ء وفاقی کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے کا حصہ نہ بن سکی،حج فارمولیشن کمیٹی میں رواں ہفتے منظوری کے لیے پیش ہونے کا امکان،28جنوری کو وفاقی کابینہ میں منظوری کے لیے بھیجے جانے کا امکان ہے۔

حج پالیسی

مزید : صفحہ آخر