اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ممبر پیرا کی تقرری کا کیس وفاقی حکومت کو بھیج دیا

  اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ممبر پیرا کی تقرری کا کیس وفاقی حکومت ...

  



اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین اور ممبر پیرا کی تقرری کا کیس وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین اور ممبر پیرا کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔چیئرمین اور ممبر پیرا کی تقرری کا کیس وفاقی حکومت کو بھیج دیا،وفاقی کابینہ دو ماہ میں پیرا ارکان تقرری کا فیصلہ کریں،امید ہے وفاقی حکومت دو ماہ میں چیئر میں اور ممبر پیرا کی تقرری کرے گی،کیس کی مزید سماعت دو ماہ میں ملتوی کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ

مزید : صفحہ آخر