گورنر پنجاب کاسمندری میں سولر اور بائیو گیس منصوبوں کا معائنہ

گورنر پنجاب کاسمندری میں سولر اور بائیو گیس منصوبوں کا معائنہ

  



ملتان(سٹاف رپورٹر)گو ر نر پنجاب چو ہد ری سر ور نے کہاہے حکو مت معا شی بحرا ن سے نکل آ ئی ہے۔ رواں سا ل ترقی اور خو شحا لی کا سا ل ہے۔حکو مت عا م آ دمی کی خو شحا لی کے لیے جا مع پالیسیو ں پر گا مز ن ہے۔یہ بات انہوں نے تحصیل سمندری (بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

کے قر یب ایک گا ؤ ں میں سو لرانرجی اور با ئیو گیس کے منصو بے کے معائنے کے موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہی۔وز یر تو انا ئی پنجاب ڈا کٹر ا ختر ملک،ایڈیشنل چیف سیکر ٹر ی توانا ئی ارم بخاری اور سیکر ٹری تو انا ئی پنجاب کیپٹن ر یٹا ئر ڈ ثا قب ظفر بھی انکے ہمرا ہ تھے۔ گورنر پنجاب چو ہد ری سر ور نے کہا کہ ما حو ل دوست اور بلا تعطل بجلی کی فر ا ہمی سے دیہی آ با دی ترقی کرے گی جس سے ملک خو شحا ل ہو گا کیو نکہ و طن عز یز کی 70 فیصد آ با دی د یہی علا قے پر مشتمل ہے۔انہو ں نے کہا کہ پا کستان ایک زر عی ملک ہے اور ہمیں زرا عت اور د یہی آ با دی کو معا شی طو ر پر اوپر لا نا ہے جس کے ہر طبقہ پر مثبت اثرا ت مر تب ہو ں گے۔ٍ صو با ئی و ز یر تو انا ئی پنجاب نے اس مو قع پر بریفنگ د یتے ہو ئے بتا یا کہ سو لر اور با ئیو گیس کے اس منصو بے سے 200 کلو وا ٹ بجلی پیدا ہو گی اور یہ دونو ں منصو بے ما ر چ میں مکمل ہو جا ئیں گے۔انہو ں نے کہا کہ سو لر اور با ئیو گیس کے ان منصو بو ں کا مقصد د یہا ت کی آ با دی کو سستی بجلی فر ا ہم کر ناہے۔

گورنر

مزید : ملتان صفحہ آخر