ملتان ائیر پورٹ پر فلائٹ آپریشن میں بہتری آنا شروع
ملتان(نیوز رپورٹر) موسم بہتر ہونے کے بعد ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن شیڈول پر آنا شروع،صرف تین غیر ملکی پروزیں 4 گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں، تفصیل کے مطابق ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائیٹ آپریشن شیڈول پر آنا شروع ہو گیا ہے، تاہم ٹیکنیکل اور آپریشنل(بقیہ نمبر56صفحہ7پر)
وجوہات کے باعث مدینہ جانے والی اور دوحہ سے آنے اور جانے والی پروازیں چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئیں۔
شروع