پنجاب: فحاشی اڈوں‘ منشیات فروشوں کی فہرستیں طلب

  پنجاب: فحاشی اڈوں‘ منشیات فروشوں کی فہرستیں طلب

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے علاقوں میں واقعہ قحبہ خانے،جوئے خانے،فحاشی کے اڈوں کے علاوہ منشیات فروشوں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں اور اس سلسلہ میں ہدایت کی گئی ہے کہ قحبہ خانے، جوئے خانے، فحاشی (بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

کے اڈوں کی فہرستیں فوری مرتب کرکے آئی جی آفس کو روانہ کریں اور ان کی سرپرستی کرنیوالے افراد کو فوری طورپر گرفتار کرکے قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔

طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر